| | | | | |

مچل سٹارک نے آئوٹ چھوڑ دیا،آسٹریلیا ریویو میں الجھ کر موقع گنواگیا

 

 

لکھنؤ ،کرک اگین رپورٹ۔

آسٹریلیا کے ساتھ کچھ اچھا نہیں چل رہا۔سری لنکا کے خلاف پہلے اوور کا ریویو ناکام گیا۔اس کے بعد گلین میکسویل کی بال پر امپائر نے ایل بی نہ دیا،
ہیٹ کمنز نے ریویو نہ لیا۔بعد میں ری پلے میں علم ہوا کہ وہ ائوٹ تھا۔

ایسے میں مچل سٹارک نے سری لنکا کے کپتان کوشال مینڈس کو مانکڈ رن آؤٹ نہ کرکے اچھی مثال پیش کی۔وہ چاہتے تو آئوٹ کرسکتے تھے ۔

آئی سی سی ورلڈ کپ میں سری لنکا نے اہم میچ میں اچھا آغاز کیا ہے۔15 ویں اوور میں بناکسی نقصان کے 81  اسکور ہوگیا تھا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *