| | | | | |

دلچسپ نظارہ ،میچ کے دوران چھتریاں ،کرسیاں اور پنکھے آگئے

 

 

چنائی،کرک اگین رپورٹ

آئی سی سی ورلڈکپ میچ کے دوران میدان میں کرسیاں ،چھتریاں اور پنکھے آگئے ۔یہ ناقابل یقین مگر دلچسپ نظارہ آج چنائی میں جاری بھارت اور آسٹریلیا کے میچ میں دکھائی دیا۔

آسٹریلیا کی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔شدید گرمی کی وجہ سے میدان میں موجود آسٹریلیا کے بیٹرز کی حالت تو ایسی ہوئی لیکن باہر موجود دیگر پلیئرز بھی بد حال تھے۔

پانی کے وقفہ میں کھلاڑیوں کے لئے پنکھے،کرسیاں اور چھتریاں لائی گئیں۔

باہر موجود ڈیوڈ وارنر اور سٹیون سمتھ کلائیوں اور گردن میں برف ںاندھے ٹکور لیتے رہے۔

آسٹریلیا نے 22 ویں اوور میں 2 وکٹ پر 89 رنز بنائے تھے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *