| | | | | | | |

ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف

 

 

لکھنؤ ،ممبئ۔کرک اگین رپورٹ

ورلڈ کپ ،سری لنکا کی آخر کار پہلی جیت،انگلینڈ کو 400 رنز کا بڑا ہدف

 

نٹ میں چوتھے میچ میں پہلی فتح۔17 ویں روز جاکر پہلی جیت نام کی۔لکھنو میں اس نے نیدر لینڈز کو 5 وکٹ سے شکست دی۔263 رنز کا ہدف اس نے 10 بالز قبل پورا کیا۔سمارا وکراما نے 71 رنز بنائے۔

ادھر ممبئی میں انگلینڈ کو جنوبی افریقا کے خلاف جیت کیلئے 400 اسکور کا ہدف ملا ہے۔

ممبئی میں جاری میچ میں میں ہنرک کلاسیں نے 67 بالز پر 109 اور مارکو جانسن نے صرف 42 بالز پر 75 رنز بنائے ۔ٹیم 7 وکٹ پر 399 اسکور کرگئی۔یوں انگلینڈ کو 400 اسکور کا ہدف ملاہے۔

جواب میں انگلینڈ جونی بیئرسٹو کی وکٹ شروع میں ہی کھوچکا تھا ۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *