ورلڈکپ فائنل پچ پر بھی بڑا ڈرامہ بے نقاب،اصل فیصلہ تبدیل،آئی سی سی کی پھر نئی فلم
| | | | | | | |

ورلڈکپ فائنل پچ پر بھی بڑا ڈرامہ بے نقاب،اصل فیصلہ تبدیل،آئی سی سی کی پھر نئی فلم

,احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ   ورلڈکپ 2023 فائنل کی پچ بھی متنازعہ ہوگئی ہے۔مچل سٹارک اور ہیزل ووڈ بے چین۔آئی سی سی کا اپنی رٹ بحالی کا دعویٰ لیکن پلان بھارتی منصوبہ کے مطابق ہوگا ۔ڈیلی میل نے ایک بار پھر بھانڈا پھوڑا ہے۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل…

پچ کی،پروٹیز کی قسمت کی یا نیند کی خرابی،ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو چھوٹا ہدف ملا
| | | | | | |

پچ کی،پروٹیز کی قسمت کی یا نیند کی خرابی،ورلڈ کپ سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو چھوٹا ہدف ملا

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ   پچ خراب ہے یا جنوبی افریقا کی قسمت سوئی ہوئی تھی اور یا پھر کپتان تیمباباووما کی طرح ساری ٹیم نیند میں چلتی رہی ۔جواب سامنے ہے۔جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 213 رنز کا ہدف دیا ہے۔پچ ٹرکی ہے۔ کولکتہ میں آئی سی سی ورلڈ کپ…

پتہ نہیں یہ لڑکا ہے یا لڑکی ،محمد رضوان کا جملہ وائرل
| | | | | |

پتہ نہیں یہ لڑکا ہے یا لڑکی ،محمد رضوان کا جملہ وائرل

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ اب یہ پتہ نہیں کہ لڑکا ہے یا لڑکی ہے۔ پاکستان کے اسٹار وکٹ کیپر محمد رضوان کا یہ جملہ وائرل ہوگیا ہے۔ کولکتہ میں ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ وہ واک کرتے باہر آرہے تھے کہ میدان کے ایک جانب سے ان کی جانب آٹو گراف بک بڑھائی گئی۔پہلے…

کرکٹ ورلڈ کپ ،سری لنکا نیوزی لینڈ میچ آگیا،پاکستان اور افغانستان متوجہ
| | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،سری لنکا نیوزی لینڈ میچ آگیا،پاکستان اور افغانستان متوجہ

  بنگلورو،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا ،9 نومبر ،بنگلورو آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں اگلا میچ ہے تو سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہے لیکن پاکستان اور افغانستان بھی اس میں شامل ہیں۔کیا ہی حیران کن بات ہوگی کہ سری لنکا کی حمایت میں مزید 2 ممالک پاکستان…

سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج
| | | | | | |

سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ   سری لنکا بنگلہ دیش کے درمیان میچ جنگ کی شکل اختیار کرگیا دوسری اننگ سے قبل امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ساتھ کرکے ہدایات دیں۔کوئی اثر نہ ہوا ۔ بنگلہ دیش کی اننگ کے آغاز میں لٹن داس کو کریمپ پڑگئے۔کافی وقت لگا تو سری لنکا کے…

کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ
| | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ

  لندن،کولکتہ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ ورلڈ کپ ،انگلینڈ نے بھی ناکامی کی وجوہات نکال لیں،بڑا فسانہ اب انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر لیکن سبکی مزید ہوسکتی ہے۔اگلے میچز کی جیت اور چیمپئنز ٹرافی کنفرمیشن ضروری ہے ورنہ ایک ورلڈ کپ کا دفاع کرنے گئے تھے،اگلا بھی ساتھ لٹواگئے۔ کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول میں تاخیر،کٹس کی…

کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل لائن اپ سیٹ ،کس کے مقابلے پر کون
| | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل لائن اپ سیٹ ،کس کے مقابلے پر کون

    کرک اگین ڈاٹ کام   آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے میچ کے ساتھ ہی سیمی فائنل لائن اپ سامنے آگئی ہے۔ بھارت کی پہلی پوزیشن کنفرم ہے۔جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔آسٹریلیا کا تیسرا بنے گا۔چوتھے پر پاکستان ،نیوزی لینڈ اور افغانستان سخت اور مظبوط امیدوار ہیں۔…

بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات
| | | | | |

بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات

    کولکتہ ،کرک اگین رپورٹ بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات۔سوشل میڈیا پر کہانیاں شروع   بھارت ورلڈ کپ میں کیا کررہا۔لنچ بریک میں پچ کے ساتھ کچھ ہورہا،گیند کوئی خاص طور پر ہے اور یا پھر بال ٹیمپرنگ ۔کچھ تو ہے۔امپائرز،مشینری،ڈی ایل ایس میں فرق ہے۔کچھ تو…

ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان
| | | | | | |

ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میچ دہلی آلودگی کی سولی چڑھنے لگا ،آئی سی سی کا خطرناک اشارہ،سری لنکن پلیئرز ڈاکٹرز کے مہمان کرکٹ ورلڈ کپ دہلی کی گندی آلودہ فضائی حالت کی سولی چڑھنے کا امکان۔آئی سی سی کی جانب سے منسوخی کا اشارہ ،سری لنکن ٹیم ڈاکٹروں کے پاس پہنچ گئی۔ٹریننگ…

پھر بارش ،پاکستان کتنے رنز سے جیت گیا،اعلان، فیصلہ،منٹ باقی
| | | | | | |

پھر بارش ،پاکستان کتنے رنز سے جیت گیا،اعلان، فیصلہ،منٹ باقی

  لکھنؤ ،کرک اگین بارش سے بنگلور میں پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پھر رک گیا۔ایسا لگتا ہے کہ اب پاکستان کی رسمیں جیت کا اعلان باقی ہے۔بارش تیز ہے۔اگر جلد نہ رکی تو پاکستان فاتح ہوگا ۔اگلے 40 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان فاتح اعلان ہوگا۔ پاکستان جیت گیا ۔ناقابل…

محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے
| | | | | |

محمد شامی سجدہ کرتے کس خوف سے رک گئے ،سین وائرل ،حقیقی وجہ جانیئے

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ورلڈ کپ میں ایک اور لطیفہ ہوگیا۔بھارتی پیسر محمد شامی بھرے میدان میں سجدہ شکر اداکرتے اچانک رک گئے۔ویڈیو وائرل ،تبصرے جاری ہیں۔ محمد شامی کا طوطی بول رہا ہے۔انہوں نے تیسری بار ورلڈ کپ میں 5 وکٹ فی میچ لینے کا کارنامہ سر انجام دے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،کیویز زمین بوس،پروٹیز کی بڑی جیت ،پاکستان  جگما اٹھا
| | | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ 2023،کیویز زمین بوس،پروٹیز کی بڑی جیت ،پاکستان جگما اٹھا

  پونے ،کرک اگین رپورٹ   کرکٹ ورلڈ کپ 2023،کیویز زمین بوس،پروٹیز کی بڑی جیت ،پاکستان جگما اٹھا۔ نیوزی لینڈ کے پرخچے اڑگئے۔آئی سی سی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 24 برس بعد بد ترین شکست۔ کیوہز کا اعتماد زمین بوس۔پروٹیز نے پٹخ کر دے مارا۔پوری ٹیم 357 رنز کے جواب میں 36…