| | | | | | |

سری لنکا کی بھی ٹائم آئوٹ پر امپائرز سے بات،کھلاڑیوں میں گالم گلوج

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

 

سری لنکا بنگلہ دیش کے درمیان میچ جنگ کی شکل اختیار کرگیا

دوسری اننگ سے قبل امپائرز نے دونوں ٹیموں کو ایک ساتھ کرکے ہدایات دیں۔کوئی اثر نہ ہوا ۔

بنگلہ دیش کی اننگ کے آغاز میں لٹن داس کو کریمپ پڑگئے۔کافی وقت لگا تو سری لنکا کے فیلڈرز امپائر کے ارد گرد کھڑے ہوکر پوچھنے لگے کہ اس کا ٹائم آئوٹ کیا ہے۔ظاہر ہے کہ یہ ایک طنز تھا ۔اظہار نفرت تھا۔

اس کے بعد اننگ کےدوران گرما گرمی لگی۔
ایک موقع پر بنگلہ دیش کے بیٹر شانتو اور سری لنکا کے فیلڈرز میں تکرار بڑھ گئی۔گالم گلوچ ہوئی۔امپائر نے بیچ بچاؤ کروایا ۔

 

ٹائم آئوٹ ڈرامہ،بڑوں کی تنقید پرآئی سی سی نے نیا انکشاف کردیا،بنگلہ دیش پر جرمانہ ،مگر
سری لنکا کی پوری ٹیم اس انکشاف کے بعد کہ ٹائم آئوٹ پر میتھیوز کی وکٹ کی اپیل اور اصرار شکیب الحسن کا تھا ،شدید برہم ہیں۔

 

بنگلہ دیش نے 280 رنز کے تعاقب میں 21 اوورز میں 2 وکٹ پر 133 اسکور بنائے تھے۔

متنازعہ آئوٹ،شکیب الحسن کی چھترول جاری،سٹمپ کو لاتیں مارنے کی ویڈیو وائرل

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *