| | | | |

ٹائم آئوٹ ڈرامہ،بڑوں کی تنقید پرآئی سی سی نے نیا انکشاف کردیا،بنگلہ دیش پر جرمانہ ،مگر

 

 

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ

ٹائم آئوٹ ڈرامہ کا ڈراپ سین ۔وقار یونس ،عثمان خواجہ ،بھارتی و پاکستانی سابق کرکٹرز کی تنقید کے بعد آئی سی سی نے راز کھول دیا۔

آئی سی سی نے چوتھے امپائر ہولڈ سٹوک نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی بار یہ ہے کہ میتھیوز کا ہیلمٹ چمڑا ٹوٹنے سے پہلے بلکہ ان کے کریز تک آنے سے قبل ہی 2 منٹ مکمل ہوچکے تھے۔اس کے بعد بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے امپائرز سے بات کی اور اپیل کی۔اس پر امپائر نے آئوٹ کہا کیونکہ ٹائم آئوٹ تھا۔

آئی سی سی نے انکشاف کیا ہے کہ فیلڈ امپائرز نے ایک نہیں 2 بار شکیب الحسن کو پیشکش کی کہ وہ اپیل واپس لیں۔ہم ناٹ آوٹ کردیں گے۔شکیب الحسن نے اصرار کیا کہ آئوٹ دیں۔

ادھر آسٹریلیا کے اوپنر عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ کریز پر پہنچنے کے بعد ٹائم آئوٹ پر آئوٹ کیسا۔یہ توہین ہے۔
وقار یونس نے کہا ہے کہ مجھے یہ سب ہوتا دیکھ کر اچھا نہیں لگا۔محمد حفیظ نے بھی برا منایا،گوٹم گمبھیر بھی ناراض ہیں۔

کرکٹ کی دنیا میں پہلا ٹائم آئوٹ،میتھیوز کو شکیب اور امپائرزنے کریز سےنکال دیا،بیٹرنے ہیلمٹ دے مارا

ادھر بنگلہ دیش کے کمنٹیٹر نے اپنے کپتان کی اپیل کا دفاع کیا اور کہا ہے کہ درست اپیل درست فیصلہ تھا مگر بنگلہ دیش اب جرمانے کو تیاری کرے۔یہ جرمانہ وقت ضائع کرنے کے چکر میں سلو اوور ریٹ پر آنے والا ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *