| | | | | | | | | |

کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل لائن اپ سیٹ ،کس کے مقابلے پر کون

 

 

کرک اگین ڈاٹ کام

 

آئی سی سی ورلڈ کپ میں بھارت اور جنوبی افریقا کے میچ کے ساتھ ہی سیمی فائنل لائن اپ سامنے آگئی ہے۔

بھارت کی پہلی پوزیشن کنفرم ہے۔جنوبی افریقا کا دوسرا نمبر ہے۔آسٹریلیا کا تیسرا بنے گا۔چوتھے پر پاکستان ،نیوزی لینڈ اور افغانستان سخت اور مظبوط امیدوار ہیں۔
ابیچ نتائج کی روشنی میں پہلا سیمی فائنل بھارت بمقابلہ پاکستان ہوسکتا ہے۔بھارٹ بمقابلہ نیوزی لینڈ یا افغانستان بھی۔

بال ٹیمپرنگ یا آرٹیفیشل چمتکاری،پروٹیز بھی ڈھیر ،بھارتی فتح پر اب سوالات

کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل لائن اپ سیٹ ،کون۔کس کے مقابل
دوسرا سیمی فائنل جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کھیلیں گے ۔
حتمی فیصلہ منگل سے جمعہ تک کے میز کریں گے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *