| | | | | | |

پھر بارش ،پاکستان کتنے رنز سے جیت گیا،اعلان، فیصلہ،منٹ باقی

 

لکھنؤ ،کرک اگین

بارش سے بنگلور میں پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ پھر رک گیا۔ایسا لگتا ہے کہ اب پاکستان کی رسمیں جیت کا اعلان باقی ہے۔بارش تیز ہے۔اگر جلد نہ رکی تو پاکستان فاتح ہوگا ۔اگلے 40 منٹ میں میچ شروع نہ ہوا تو پاکستان فاتح اعلان ہوگا۔

پاکستان جیت گیا ۔ناقابل یقین انداز میں 400 رنز بنوا کر نیوزی لینڈ جیسی ٹیم کو ہرانا معمولی بات نہیں ہوگی۔
بارش رکنے کے بعد ایک بار پھر کھیل شروع ہوا ۔ابھی 25 اوورز 3 بالز کا کھیل ہوا تھا کہ پھر بارش ہوگئی۔اس بار تیز بارش ہے۔پاکستان کا اسکور 1 وکٹ پر 200 رنز بنائے تھے۔

  1. ہدف 41 اوورز میں 342 کا ہے لیکن اب کھیل رکا ہے۔
    ڈک ورتھ لوئس پر پاکستان 21 رنز سے جیت رہا ہے۔بابر 66 اور فخر زمان 126 پر کھیل رہے ہیں ۔
    پاکستان کی جیت ہے

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *