| | | | | | |

پاکستان کی بھارت سے شکست کے بعد بڑی خبر،ایک کپتان ورلڈ کپ سے باہر

 

 

احمد آباد ،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کی بھارت کی شکست کے فوری بعد ہی اس سے بڑی کرکٹ بریکنگ نیوز آئی ہے۔کپتان پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔

واقعہ یہ ہے کہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پاکستان سری لنکا میچ میں یہ ہوا تھا ۔

سری لنکن کپتان داشن سناکا ان فٹ ہوگئے تھے ۔
پاکستان بھارت میچ بلکہ پاکستان کی شکست کے بعد ایک بڑی خبر آئی ہے کہ سری لنکا کے کپتان داشن سناکا پورے ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے ہیں۔چمیکا کرونا رتنے انکے متبادل کے طور پر آئے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *