عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن
| | | | | | | |

عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن۔پشاور زلمی کیلئے مشکل وقت میں 27 بالزپر ففٹی مکمل کرنے والے آل رائونڈر عامر جمال کا بھارتی بیٹر کے ایل راہول کے انداز میں جشن۔حریف کپتان شاداب خان نے تالیاں بجاکر  خوشی کا اظہار کیا لیکن حریف بائولر نسیم…

سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام
| | | | |

سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام

    سنچورین ،کرک اگین رپورٹ سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام سنچورین ٹیسٹ میچ کا پہلا روز کس کے نام رہا۔تیز پچ تھی۔بارش تھی۔خراب۔موسم تھا۔کاگیسو ربادا کی تیز ترین بائولنگ تھی اور کے ایل راہول کی شاندار ذمہ داری والی اننگ۔ بارش کے سبب جب کھیل روکا اور پھر ختم…

بھارتی ون ڈے کپتانی میں ڈرامائی تبدیلی،جنوبی افریقا کیلئے اسکواڈز
| | | | |

بھارتی ون ڈے کپتانی میں ڈرامائی تبدیلی،جنوبی افریقا کیلئے اسکواڈز

    ممبئی،کرک اگین رپورٹ   روہت شرما جنوبی افریقہ کے آئندہ دورے کے لیے تین میچوں کی ٹی 20 سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت نہیں کریں گے جبکہ کے ایل راہول اس دورے کے ون ڈے فارمیٹ کی قیادت کریں گے۔ روہت کو ہندوستانی ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم میں آرام دیا…

آئی سی سی کا ورلڈکپ2023 ٹیم کا اعلان،پھر بھارت نوازی،کپتان سمیت 6 کا انتخاب
| | | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی کا ورلڈکپ2023 ٹیم کا اعلان،پھر بھارت نوازی،کپتان سمیت 6 کا انتخاب

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی کا ورلڈکپ2023 ٹیم کا اعلان،پھر بھارت نوازی،کپتان سمیت 6 کا انتخاب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈکپ 2023 ٹیم کا اعلان کردیا پے۔12 رکنی ٹیم میں بھارت کا غلبہ ہے۔اتفاق سے کپتان بھی روہت شرما کو بنادیا گیا ہے جو ناکام رہے۔ورلڈکپ…

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241  ہدف،پچ مشکل
| | | | | |

آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 ہدف،پچ مشکل

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فائنل،بھارتی بیٹنگ بھسم،آسٹریلیا کو جیت کیلئے 241 کا ہدف،پچ مشکل۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کو بظاہر آسان ہدف ملا ہے۔نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف 240 رنزبناسکی ہے۔ بھارتی اننگ نے ٹاس ہارنے اور دعوت ملنے پر…

ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے
| | | | | |

ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے

نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ میں آج کس کامیچ،تھک گئے یار،کس کھلاڑی کا جملہ حقیقت کھول گیا،جانیئے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارت اور افغانستان کا آج کرکٹ میچ ہے۔نئی دہلیکے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں ایک میچ کی فاتح میزبان ٹیم ہے۔دوسری جانب ایک میچ کی ناکام ٹیم افغانستان۔کیا کوئی بھی مقابلہ…

عمران خان نے مجھے کیا بنایا،وسیم اکرم کا تازہ انکشاف،شعیب اخترکیلئے کے ایل راہول کوہلی سے زیادہ بہتر
| | | | | | |

عمران خان نے مجھے کیا بنایا،وسیم اکرم کا تازہ انکشاف،شعیب اخترکیلئے کے ایل راہول کوہلی سے زیادہ بہتر

    کرک اگین اسپیشل رپورٹ عمران خان کی قیادت نے مجھے کیا بنایا،وسیم اکرم کا تازہ انکشاف،شعیب اخترکیلئے کے ایل راہول کوہلی سے زیادہ بہتر۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کافی عرصے بعد لیجنڈری کپتان عمران خان کے متعلق آن ایئر کچھ کہا ہے۔نجی ٹی وی چینل پر ورلڈکپ ٹرانمیشن کے…

کوہلی کے بعد راہول کا بھی وہی حال،جیت کی خوشی نہیں،محرومی پر سرعام افسوس
| | | | | |

کوہلی کے بعد راہول کا بھی وہی حال،جیت کی خوشی نہیں،محرومی پر سرعام افسوس

چنائی،کرک اگین رپورٹ کوہلی کے بعد راہول کا بھی وہی حال،جیت کی خوشی نہیں،محرومی پر سرعام افسوس ۔کلاس دیکھیں اور جذبات بھی۔فرق سمجھیں۔جیت کی خوشی نہیں۔سنچری نہ ہونے کا دکھ ہے۔آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے بھارت آسٹریلیا میچ کے حوالہ سےویرات کوہلی کی سٹوری آپ پڑھ چکے،اب ان کے ساتھ بھارتی فتح میں ریڑھ…

آسٹریلیا جال میں پھنس گیا،بھارت کی جیت،کوہلی کا کیچ کتنا اہم
| | | | | | |

آسٹریلیا جال میں پھنس گیا،بھارت کی جیت،کوہلی کا کیچ کتنا اہم

    چنائی،کرک اگین رپورٹ سوال یہ ہے کہ آسٹریلیا کے کپتان ہیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر نئی اسپن ٹریک پر بھارت کو پہلے بائولنگ کا موقع کیوں دیا۔ ان کی ٹیم منیجمنٹ پچ دیکھ چکی تھی۔میڈیا پر بھارت کے 3 اسپنرز کھلانے کی خبریں چل گئی تھیں تو پھر پہلے بلے بازی کیوں۔ایسی…

بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے
| | | |

بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے

لندن،ممبئی:کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹر معطل،سزا،کپتان تبدیل،راہول قیادت کریں گے۔کرکٹ کیتازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ بھارتی کھلاڑی معطل ہوگیا۔بڑا نام کرکٹ سے معطل کردیا گیا،ادھر محدود اوورز ٹیم کا کپتان بدل گیا۔کے ایل راہول کپتانی کے منصب پر آگئے ہیں۔ کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ  کرکا گین نے لکھا تھا کہ…

ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنزکی بڑی شکست،2 کھلاڑی بیٹنگ کیلئے بھی نہ آئے
| | | |

ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنزکی بڑی شکست،2 کھلاڑی بیٹنگ کیلئے بھی نہ آئے

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 228 رنزکی بڑی شکست،2 کھلاڑی بیٹنگ کیلئے بھی نہ آئے۔کرکٹ بریکنگ نبوز یہ ہے کہ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان بھارت کے خلاف بری طرح ناکام۔کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ متبادل دن کے اختتامی لمحات تک گیا،جہاں بھارت نے پاکساتن کے خلاف 228 رنزکے…

سلمان علی بہتے خون کے ساتھ موجود،ایشیا کپ،پاکستان اب بارش کی چھتری سےبھی محروم،بڑی شکست قریب
| | | |

سلمان علی بہتے خون کے ساتھ موجود،ایشیا کپ،پاکستان اب بارش کی چھتری سےبھی محروم،بڑی شکست قریب

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،پاکستان اب بارش کی چھتری سےبھی محروم،بڑی شکست قریب۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ سلمان علی آغا کے منہ پر بال لگنے سے خون بہنے لگا،بیٹر پھر بھی کھیلتے رہے۔ ایشیا کپ سپر 4 میں پاکستان اور بھارت کا میچ جاری ہے۔بارش کے سبب قریب ایک گھنٹہ  کا کھیل…