| | | | | | | |

عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ

عامر جمال کا کس انڈین پلیئر کاجشن،شاداب اور نسیم کا کیسا ری ایکشن۔پشاور زلمی کیلئے مشکل وقت میں 27 بالزپر ففٹی مکمل کرنے والے آل رائونڈر عامر جمال کا بھارتی بیٹر کے ایل راہول کے انداز میں جشن۔حریف کپتان شاداب خان نے تالیاں بجاکر  خوشی کا اظہار کیا لیکن حریف بائولر نسیم شاہ کا چہرہ بدل گیا،انہوں نے نقل کے سے انداز میں حرکات کیں۔

راولپنڈی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 9 کے میچ میں اسلام آبادا ور پشاور زلمی شو میں یہ ڈرامہ ہوا ہے۔بابرا عظم سمیت چند قیمتی وکٹیں جلد گرنے سے پشاور زلمی شدید مشکلات میں رہی۔عامر جمال 87 کرگئے،بدقسنتی سے سنچری نہ کرسکے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *