| | | | |

سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام

 

 

سنچورین ،کرک اگین رپورٹ

سنچورین ٹیسٹ ،پہلا دن بھارت یا جنوبی افریقا کے نام

سنچورین ٹیسٹ میچ کا پہلا روز کس کے نام رہا۔تیز پچ تھی۔بارش تھی۔خراب۔موسم تھا۔کاگیسو ربادا کی تیز ترین بائولنگ تھی اور کے ایل راہول کی شاندار ذمہ داری والی اننگ۔

بارش کے سبب جب کھیل روکا اور پھر ختم کیا گیا تو بھارت کے 59 اوورز کی بیٹنگ میں 8 وکٹ پر 208 اسکور تھے۔کے ایل راہول 70 پر کھیل رہے ہیں
روہت شرما 5 کرسکے۔ویرات کوہلی 38 کے مہمان بنے۔شبمان گل 2 اور سری یاس ایئر 31 بناکر گئے۔

پروٹیز پیسر کا گیسو ربادا نے 44 رنز دے کر 5 وکٹیں لیں۔

یہ سیریز آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔2 میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ باکسنگ ڈے ٹیسٹ نام سے آج سنچورین میں شروع ہوا۔میزبان جنوبی افریقا کے کپتان تیمباباووما نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ۔اب باووما زخمی ہیں اور ان کی میچیں شرکت مشکوک ہے۔

ویرات کوہلی نے آئوٹ ہونے سے پہلے دھماکا کردیا،پروٹیز کپتان باووما پورے میچ سے باہر

جنوبی افریقہ میزبان ہے۔اسے ایڈوانٹیج حاصل ہے۔وہ کہیں بہتر پوزیشن پر ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *