| | | | | | | | |

مشن ورلڈ کپ ٹکٹ،قومی خواتین ٹیم اڑان بھرنے سے قبل غیر ملکی کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف

کراچی،کرک اگین رپورٹ

مش ورلڈ کپ ٹکٹ،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فلائی کرنے سے قبل اپنے کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف رہی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کلین سویپ شکست کے بعد اس بات کے کیا امکانات ہیں کہ گرین ویمنز کیپس الیون ورلڈ کپ ویمنز 2021 کا ٹکٹ لے لیں گی۔

قسمت آزمائی میں کوئی حرج نہیں ہے،خواتین ٹیم کی اگلی منزل ہرارے ہے،جہاں ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی جنگ چھڑے گی۔دسمبر کے پہلے ہفتہ میں 3 ٹیمیں ٹکٹ لیں گی،اگلے سال مارچ میں کیویز کے دیس میں سجنے والے میگا یونٹ میں شرکت کی اہل ہوسکیں گی۔

پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے 4 بڑے پلیئرز ڈراپ،نئی انٹری

پاکستانی ٹیم جس نے کراچی میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچزکی سیریز کھیلی اور بری طرح شکست سے دوچار ہوئی،اس نے فریش انداز میں زمبابوے روانگی سے قبل اپنے غیر ملکی ڈیوڈ ہیمپ کی سالگرہ منائی،کیک کاٹا گیا،خواتین کھلاڑیوں نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *