| | |

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں پھر ٹریننگ سیشن،حفیظ اور اجمل سب کچھ منتقل کرنے میں مگن

تازہ ترین کرکٹ نیوز،

پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیوزی لینڈ میں پھر ٹریننگ سیشن،حفیظ اور اجمل سب کچھ منتقل کرنے میں مگن۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے پاکستانی کوچز اپنا سب کچھ منتقل کرنے میں مگن ہیں۔ہیڈ کوچ حفیظ کا بس نہیں چل رہا کہ بیٹرزکو بتائیں کہ شاٹ سلیکشن کیسے ہوتی ہے اور اسپن کوچ سعید اجمل تو محمد نواز وغیرہ کو دوسرا سے کہیں آگے چوتھا اور پانچواں سکھانے میں ہیں۔یہ الگ بات ہے کہ دونوں کی بھاری بھرکم باتیں کرکٹرز کے دماغ سے پرانی باتیں ہی نہ نکال دیں۔

آسٹریلیا میں اوپنر کی بحث تمام،عثمان خواجہ کا نیاپارٹنر پرانا ساتھی،ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آکلینڈ میں پریکٹس سیشن  ہوا۔بدھ کی صبح تمام کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا ہے۔پریکٹس سیشن تین گھنٹے تک جاری رہاہے ۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

سٹیون سمتھ آسٹریلیا کے ون ڈے کپتان مقرر،پیٹ کمنز سمیت کئی باہر

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *