پاکستان بمقابلہ بھارت،ٹاپ آرڈرزکیسے کھیلے تو شکست پکی،کہاں کمزوری
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا آج بھارت کے خلاف ایشیا کپ ٹی 20 میچ کھیلا جارہا ہے۔یہ میچ آج شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کےدرمیان کون فیورٹ ہے۔کون جیتے گا۔آج کا نتیجہ کیا ہوگا۔اس کے لئے کچھ تیکنیکی باتوں کا جاننا ضروری ہے۔اور لوگوں کی طرح کرک اگین بھی یہ…