| | |

محمد رضوان کس کے ساتھ کھیل رہے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان کس کے ساتھ کھیل رہے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی نیتھن لائن اور ان کے بچہ کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تصاویر میں دیکھی جاسکتا ہے کہ رضوان نیتھن لائن کے ساتھ ایک  قیمتی روم میں ہیں ،نیتھن لائن کا بچہ باپ کی گود میں ہے اور رضوان جھک کر اسے پیار کررہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی آسٹریلوی اسپنر کے ساتھ رضوان نے کافی دیر گپ شپ کی ہے۔

پا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *