| | | |

محمد رضوان بابر اعظم سے چھپ کر موبائل پر کس سے لگے ہوئے،تبصرے شروع

مکہ مرمہ،کرک اگین رپورٹ

محمد رضوان بابر اعظم سے چھپاکر موبائل پر کس سے لگے ہوئے،تبصرے شروع۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نائب کپتان محمدرضوان ان دنوں حج کی ادائیگی کے لئے مکہ مکرمہ موجود ہیں۔ان کی روز کسی نہ کسی انداز کی ویڈیو یا تصاویرسامنے آرہی ہیں۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ تازہ تصویر میں محمدرضوان چھپ کو موبائل فون استعمال کررہے ہیں یا کسی سے چھپاکر،اس پرسوشل میڈیا صارفین کےدلچسپ تبصرے ہیں۔

شاداب خان کی جارحیت ،پچ پر دہشت ،طوفانی اننگ،مخالفین سب کچھ ہارگئے

ظاہری طور پر یہ ہوٹل کا کمرا لگتا ہے،اس کے ایک بیڈ کے کونے پر محمد رضوان ایک جانب منہ کئے موبائل پر مصروف ہیں۔چہرے پر گہری سنجیدگی ہے۔ان کے ساتھ اسی بیڈ پر بابر اعظم ہیں،پیچھے ٹیک لگائے،ہاتھ میں ایک کپ لئے دوسری جانب دیکھ کر مسکرارہے ہیں۔

ایک صارف نے اس پر لکھا ہے کہ جب سےیہ جوڑی امریکاسے لوٹی ہے۔محمد رضوان کی سرگرمیاں فون پر زیادہ ہی ہوگئی ہیں۔اور بھی کئی تبصرے جاری ہیں۔

محمد رضوان سعودی عرب میں خادم بن گئے

جمعہ کے روز محمدرضوان کی مسجد حرام میں صفائی کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئی تھیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *