| | | | |

شاداب خان کی جارحیت ،پچ پر دہشت ،طوفانی اننگ،مخالفین سب کچھ ہارگئے

 

 

کرک اگین رپورٹ

 

شاداب خان کی جارحیت ،وکٹ پر رہتے ہوئے دہشت۔بیٹ کو چاروں جانب گھماڈالا۔بڑی اننگ کھیل گئے۔ان کی ٹیم سسیکس ان کی شاندار اننگ اور کفایتی گیند بازی کی بدولت گلیمورگن کے خلاف رنز سے جیت گئی ۔

فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے۔شاداب خان ایسے وقت آئے جب سسیکس کی 4 وکٹیں 44 اسکور پر گر کی تھیں۔رائٹ ہینڈ آل رائونڈر نے پہلے احتیاط اور پھر جارحیت والی بیٹنگ کی۔38 بالز پر ففٹی مکمل کی لیکن صرف 53 بالز پر 87 ناٹ آؤٹ اسکور کرگئے۔5 چھکے اور 5 چوکے تھے۔

بیٹرز کا شکاری شاہین آفریدی خود اسامہ کا شکار،دلچسپ نظارہ

جواب میں گلیمورگن ٹیم 8 وکٹ پر 162 رنز بناسکی۔شاداب نے 4 اوورز میں 26 رنز دے کر ایک وکٹ بھی لی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *