کل سے کچھ ادھر اور کچھ ادھر،پاکستان کرکٹ اپ ڈیٹ
| | | |

کل سے کچھ ادھر اور کچھ ادھر،پاکستان کرکٹ اپ ڈیٹ

    پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل سے کچھ کھلاڑی آسٹریلیا سے ادھر نیوزی لینڈ اور کچھ ادھر پاکستان کا رخ کریں گے ۔ پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم۔ صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ عامر جمال۔ شاہین آفیری اور وسیم جونئیر کل اسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہونگے۔…

ورلڈکپ فائنل،پھرپچ ٹیمپرنگ ،آسٹریلیا کپتان کی تصدیق
| | | | | | |

ورلڈکپ فائنل،پھرپچ ٹیمپرنگ ،آسٹریلیا کپتان کی تصدیق

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ ورلڈکپ فائنل،پھرپچ ٹیمپرنگ ،آسٹریلیا کپتان کی تصدیق۔آئی سی سی نے بھارت کو پھر فیور دے دی ہے۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں استعمال ہونے والی پچ استعمال شدہ ہے۔یہ فریش پچ نہیں ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی سی سی نے…

سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے
| | | | |

سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے

لاہور،کرک اگین رپورٹ سافٹ ویئر یا خیالات کی تبدیلی یا کچھ اور،شاہد آفریدی رمیز راجہ کے حق میں بول پڑے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کے خیالات میں تیزی کے ساتھ تبدیلی آرہی ہے۔5 دن قبل کا منظرنامہ یاد کریں۔پی سی بی کی جانب…

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات
| | |

ذکا اشرف خطرے میں،شاہد آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات

    اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف کی منیجمنٹ کمیٹی کے حوالے سے مدت 4 نومبر کو ختم ہورہی ہے۔اس سے چند گھنٹے قبل نگران وزیراعظم پاکستان انوارلحق کاکڑ کی شاہد آفریدی سے اہم ملاقات سامنے آئی ہے۔ ‏ادھر سینئر صحافی قادر خواجہ نے ایکس پر بتایا…

شاہین شاہ آفریدی آج دنیائے کرکٹ کا بڑا اعزازحاصل کرسکتے
| | | | | | | | |

شاہین شاہ آفریدی آج دنیائے کرکٹ کا بڑا اعزازحاصل کرسکتے

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ شاہین شاہ آفریدی آج دنیائے کرکٹ کا بڑا اعزازحاصل کرسکتے۔کرکٹ کی تازہ ترین خبر یہ ہے کہ یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ میں آج 100 وکٹ مکمل کرنے کے قریب ہوں۔شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ اگر آج میں یہ کرلوں گا تو میرے لئے بڑا اعزاز ہوگا۔ایک سوال کے…

ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ
| | | | | | | | |

ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ

    کرک اگین رپورٹ ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ بھارت کے ایک اہم کھلاڑی ایشان کشن کو بھی چوٹ لگ گئی ہے۔نیٹ میں ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔اس طرح پانڈیا کے بعد بھارت دوسرے کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔ ممبئی میں جاری…

پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے
| | | | | |

پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے

    احمد آباد ،کرک اگین پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ،رنگ چڑھ گیا،نقلی ٹکٹیں پکڑی گئیں۔4 افراد گرفتار ہوگئے لیکن پھر بھی سب کام جاری ہیں۔ فینز اور عوام وہاں جانے کیلئے بے چین ہیں۔لوگ مقام کیلئے ہوٹل سے گیسٹ ہاؤس سے…

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں
| | | | | | |

مکی أرتھر کو پاکستانی پیسرز،افغانستان کو اسپنرز سے امیدیں

    کرک اگین رپورٹ   مکی آرتھر کو پاکستانی پیس اٹیک اور افغانستان کرکٹ کیمپ کو اپنے اسپنرز سے امیدیں۔میدان بھارت کے ہیں۔ باقی آپ بہتر فیصلہ کریں کہ کس کی سوچ زیادہ بہتر ہے۔ ڈربی شائر کیلئے سب کچھ وقف کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر مکی أرتھر نے لندن سے یہ خیال ظاہر کیا…

پی سی بی کا نرالا کارنامہ ،مصباح کرکٹ کمیٹی  کے سربراہ ،انضمام انڈر،حفیظ بھی نیچے
| | | |

پی سی بی کا نرالا کارنامہ ،مصباح کرکٹ کمیٹی کے سربراہ ،انضمام انڈر،حفیظ بھی نیچے

    لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دےدی۔مصباح الحق کمیٹی کے سربراہ ، انضمام الحق اور  حفیظ بھی شامل ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلی سطحی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ۔ سابق کپتان مصباح الحق کو اس تین رکنی کمیٹی کا…

لارڈز،سٹورٹ براڈ اور وارنر میں جملوں کا کیسا تبادلہ ،میچ رک گیا
| | | | |

لارڈز،سٹورٹ براڈ اور وارنر میں جملوں کا کیسا تبادلہ ،میچ رک گیا

    لندن،کرک اگین لارڈز،سٹورٹ براڈ اور وارنر میں جملوں کا کیسا تبادلہ ،میچ رک گیا ایشز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز بارش نے کھیل روک دیا۔9 اوورز کے بعد بارش ہوئی۔امپائرز نے کھیل روک دیا۔آسٹریلیا نے بناکسی نقصان کے 20 رنز بنالئے تھے۔ کرکٹ تازہ ترین نیوز یہ ہے کہ اسی دوران…

شاداب خان کی جارحیت ،پچ پر دہشت ،طوفانی اننگ،مخالفین سب کچھ ہارگئے
| | | | |

شاداب خان کی جارحیت ،پچ پر دہشت ،طوفانی اننگ،مخالفین سب کچھ ہارگئے

    کرک اگین رپورٹ   شاداب خان کی جارحیت ،وکٹ پر رہتے ہوئے دہشت۔بیٹ کو چاروں جانب گھماڈالا۔بڑی اننگ کھیل گئے۔ان کی ٹیم سسیکس ان کی شاندار اننگ اور کفایتی گیند بازی کی بدولت گلیمورگن کے خلاف رنز سے جیت گئی ۔ فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 182 رنز بنائے۔شاداب خان ایسے وقت…

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار
| | | |

ورلڈ کپ 23 کوالیفائنگ ،آخری گیند پر بڑا آپ سیٹ ،سپر سکس دشوار

  بلاوایو ،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کوالیفائنگ مرحلے میں ایک اور بڑا اپ سیٹ۔ٹیسٹ سٹیٹس کا حامل آئرلینڈ پھر ہارگیا۔اس بار تو متعدد بار جیت اس کے پاس تھی لیکن آخری بال پر پڑنے والے چوکے کے بعد ایک وکٹ کی سنسنی خیز شکست مقدر بن گئی۔ بلاوایو سے کرکٹ کی…