| | | | | |

پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے

 

 

احمد آباد ،کرک اگین

پاک بھارت میچ،ایک کروڑ کی ٹکٹ،ہسپتال کے بعد گھرکرایہ پر مانگ لئے گئے

پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ،رنگ چڑھ گیا،نقلی ٹکٹیں پکڑی گئیں۔4 افراد گرفتار ہوگئے لیکن پھر بھی سب کام جاری ہیں۔

فینز اور عوام وہاں جانے کیلئے بے چین ہیں۔لوگ مقام کیلئے ہوٹل سے گیسٹ ہاؤس سے ہسپتال رسائی کے بعد اب سرکاری مقامات کے ساتھ لوگوں کے گھروں میں کرایہ کیلئے رابطے شروع ہیں۔

احمد آباد میں مقامی افراد اپنے گھروں کے کمرے دینے کیلئے تیار ہیں۔منہ مانگی قیمتیں وصول کررہے ہیں۔

ایسے میں ٹکٹیں بیچنے والوں کی موجیں ہیں۔ایک ٹکٹ کا ایک کروڑ روپے مانگا گیا ہے۔

بھارت کی ٹیم احمد آباد پہنچ گئی۔پاکستانی ٹیم پہلے ہی وہاں ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *