| | | |

کل سے کچھ ادھر اور کچھ ادھر،پاکستان کرکٹ اپ ڈیٹ

 

 

پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل سے کچھ کھلاڑی آسٹریلیا سے ادھر نیوزی لینڈ اور کچھ ادھر پاکستان کا رخ کریں گے ۔

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل بابر اعظم۔ صائم ایوب۔ محمد رضوان۔ عامر جمال۔ شاہین آفیری اور وسیم جونئیر کل اسٹریلیا سے نیوزی لینڈ روانہ ہونگے۔

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر شان مسعود۔ عبداللہ شفیق۔ امام الحق۔ سعود شکیل۔ سرفراز احمد۔ ساجد خان میر حمزہ سلمان آغا حسن علی فہیم اشرف کل وطن واپس روانہ ہوجائیں گے۔

پاکستان کے دورہ نیوزی لینڈ 2024 کا شیڈول،ٹائمنگ،باہمی ریکارڈ،نئے کپتان کا پہلا امتحان

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *