| | | | | | |

ورلڈکپ فائنل،پھرپچ ٹیمپرنگ ،آسٹریلیا کپتان کی تصدیق

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ

ورلڈکپ فائنل،پھرپچ ٹیمپرنگ ،آسٹریلیا کپتان کی تصدیق۔آئی سی سی نے بھارت کو پھر فیور دے دی ہے۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے اعلان کیا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں استعمال ہونے والی پچ استعمال شدہ ہے۔یہ فریش پچ نہیں ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی سی سی نے اس سلسلہ میں اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

ورلڈکپ فائنل پچ پر بھی بڑا ڈرامہ بے نقاب،اصل فیصلہ تبدیل،آئی سی سی کی پھر نئی فلم

پیٹ کمنز کہتے ہیں کہ یہ پاک،بھارت مقابلہ والی پچ ہے۔یہاں اسپنرز کی مدد کی گئی ہے ،زیادہ اسکور شاید نہ ہو لیکن ہم مقابلہ کریں گے اور جہاں تک ایک لاکھ سے زائد کرائوڈ کا تعلق ہے۔ہمیں اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ وہ کتنا شور کرتے ہیں۔

پیٹ کمنز کابیان ڈیلی میل کے آج صبح کے انکشاف کی تائید ہے کہ فائنل کیلئے پچ قوانین کی خلاف ورزی اور بی سی سی آئی کے مطالبہ کی تکمیل ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *