| | | | | | | | |

ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ

 

 

کرک اگین رپورٹ

ایک اور بھارتی زخمی،ڈی آر ایس فیصلہ سے رضوان کی یاد،ثقلین مشتاق خاتون کے ساتھ کوچ

بھارت کے ایک اہم کھلاڑی ایشان کشن کو بھی چوٹ لگ گئی ہے۔نیٹ میں ان کے سر پر چوٹ لگی ہے۔اس طرح پانڈیا کے بعد بھارت دوسرے کھلاڑی سے محروم ہوگیا۔

ممبئی میں جاری انگلینڈ جنوبی افریقہ میچ میں ڈی آر ایس اور امپائر کے فیصلے میں تضاد آگیا۔آج ڈیوڈ مالان کو ڈی آر ایس پر ریویو پر شک کا فائدہ مل گیا۔کل محمد رضوان کو ایسے ہی واقعے میں یہ فائدہ نہ دیا گیا،سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے ۔

ملتان سلطانز نے اگلی پی ایس ایل کے لئے ثقلین مشتاق کو اسپن باؤلنگ کوچ بنادیا ہے۔یوں ثقلین مشتاق خاتون بائولنگ کوچ کے ساتھ مل کر ٹریننگ دیں گے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *