| | | |

محمد رضوان کا حاجیوں سے اہم خطاب ،ایک کرکٹر کے 13 سپارے باقی

 

 

مکہ مکرمہ ،کرک اگین رپورٹ

 

حج کے لئے گئےمحمد رضوان کا حاجیوں سے خطاب۔لا الہ الااللہ کے حوالے سے جامع تقریر کی۔سامعین میں ہر عمر کے لوگ موجود تھے۔

محمد رضوان نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں مسلمان پیدا کیا اور پھر کا الہ الااللہ ہمارے دل میں ڈالا ہے۔اب ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم اس پر عمل کریں اور اس کے مقصد کو سمجھیں۔

پاکستان کے ہونہار کرکٹر نے مکہ میں۔موجود حاجیوں سے کہا ہے کہ۔ جب تک عمل نہیں ہوگا،عملی کام نہیں ہوگا تو مقصد حیات نامکمل رہے گا۔

ایک اور قومی کرکٹر زمان خان جو ان دنوں انگلینڈ میں ٹی 20 بلاسٹ کھیل رہے ہیں نے انکشاف کیا ہے کہ قرآن پاک کے 17 سپاروں کے حافظ ہیں۔اب باقی 13 سہارے بھی جلد حفظ کرنا چاہتے ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *