| | | | | |

پی ایس ایل 9 ،ٹاس اپ ڈیٹ ،ملتان نمبرون کنفرمیشن ،اسلام آباد پلے آف کیلئے متحرک

 

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ

پی ایس ایل 9 ،ٹاس اپ ڈیٹ ،ملتان نمبرون کنفرمیشن ،اسلام آباد پلے آف کیلئے متحرک

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کے خلاف اپنے آخری پی ایس ایل 9 کے میچ کا ٹاس جیت لیا اور پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پلے آف کیلئے یونائیٹڈ کی جیت ضروری ہوگئی ہے۔دوسری صورت میں اسے دوسرے نتائج کا ویٹ کرنا ہوگا۔

ملتان کے پاس آج اپنی نمبر ون پوزیشن کو کنفرم کرنے کا چانس موجود ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *