شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ اداکارہ
| | | | |

شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ اداکارہ

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ ادکارہ مگر کون،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے طلاق کنفرم ہوگئی۔دوسری شادی  کرلی۔پاکستانی کھلاڑی نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی ہے۔ پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر ڈال کردھماکا کیا ہے۔کرکٹ فینز ششدر رہ گئے ہیں۔…