| | | | |

شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ اداکارہ

کرک اگین رپورٹ

شعیب ملک کا دھماکا،دوسری شادی کرلی،اہلیہ ادکارہ مگر کون،کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ شعیب ملک کی ثانیہ مرزا سے طلاق کنفرم ہوگئی۔دوسری شادی  کرلی۔پاکستانی کھلاڑی نے اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کی ہے۔

پاکستانی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر تصاویر ڈال کردھماکا کیا ہے۔کرکٹ فینز ششدر رہ گئے ہیں۔

شعیب ملک نے لکھا ہے کہ وخلقناکم ازواجا۔

کرکٹفینز ششدر ہیں اور پریشانی کے ساتھ حیرانگی مگر خوشی کا اظہار کررہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شعیب ملک کا نکاح کراچی میں ہوا ہے اور اداکارہ نے بھی اپنا نام سوشل میڈیا پرثنا شعیب لکھا ہے۔شعیب ملک نے اپنی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کو طلاق دے دی ہے۔

شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس سٹار ثانئی مرزا سے ہوئی تھی اوران کا ایک بیٹا اذہان بھی ہے۔گزشتہ 2 برس سے دونوں میں طلاق کی خبریں چلتی رہی ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *