ملتان سلطانز کی پی ایس ایل فائنل ہارنے کی ہیٹ ٹرک،اسلام آباد یونائیٹڈ 6 سال بعد چیمپئن
| | | | | | |

ملتان سلطانز کی پی ایس ایل فائنل ہارنے کی ہیٹ ٹرک،اسلام آباد یونائیٹڈ 6 سال بعد چیمپئن

کراچی،کرک اگین رپورٹ ملتان سلطانز کی پی ایس ایل فائنل ہارنے کی ہیٹ ٹرک،اسلام آباد یونائیٹڈ 6 سال بعد چیمپئن۔ملتان سلطانز کو مسلسل تیسری پی ایس ایل فائنل شکست۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے تیسری پار پی ایس ایل ٹائٹل جیت لیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا کراچی میں انتہائی سنسنی خیز شو ہوا،ایک کے بعد ایک ڈرامہ رہا۔اسکور…