افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا
| | |

افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور آئرلینڈ کے واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔دبئی میں ہونے والے مچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا ہےاور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔ واحد ٹیسٹ میچ دونوں ممالک کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز…