| | |

افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ

افغانستان بمقابلہ آئرلینڈ،واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان اور آئرلینڈ کے واحد ٹیسٹ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔دبئی میں ہونے والے مچ کا ٹاس افغانستان نے جیتا ہےاور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔

واحد ٹیسٹ میچ دونوں ممالک کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کا حصہ ہے لیکن آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ نہیں ہے۔

یہ میچ ابو ظہبی کے اسپن ٹریک پر کھیلا جارہا ہے۔افغانستان کو راشد خان کی خدمات حاصل نہیں ہیں۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *