سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا آخرکار افغانستان سے کامیاب،سیریز برابر،ورلڈکپ امیدیں روشن
| | |

سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا آخرکار افغانستان سے کامیاب،سیریز برابر،ورلڈکپ امیدیں روشن

پالی کیلے،کرک اگین رپورٹ سنسنی خیز ڈرامہ،سری لنکا آخرکار افغانستان سے کامیاب،سیریز برابر،ورلڈکپ امیدیں روشن۔سری لنکا کی واپسی،سنسنی خیزمقابلہ کے بعد افغانستان کو 4 وکٹوں سے ہراکر 3 ایک روزہ میچزکی سیریز بچالی۔مقابلہ 1-1 سے برابری پر تمام ہوا۔314 رنزکے بڑے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کے بائولرز نے ٹف ٹائم دیا لیکن ناتجربہ کاری…