نوین الحق ویرات کوہلی سے کیوں لڑپڑے،میکسویل کا بیچ بچائو
| | | |

نوین الحق ویرات کوہلی سے کیوں لڑپڑے،میکسویل کا بیچ بچائو

لکھنو،کرک اگین رپورٹ نوین الحق ویرات کوہلی سے کیوں لڑپڑے،میکسویل کا بیچ بچائو۔کرکٹ کی تازہ ترین خبروں میں یہ اہم ہے کہ افغانستان کے پیسر نوین الحق اس بار ویرات کوہلی سے الجھ پڑے،بحث اتنی بڑھی کہ کوہلی کو قدم بڑھانا پڑے۔ایسا لگا کہ جیسے مارنے لگے ہوں لیکن پھر خود ہی پیچھے ہٹ کر…