بنگلہ دیش کو جھٹکے،افغان اوپنرز کا نیا ریکارڈ ،سنچری شامل
| | | |

بنگلہ دیش کو جھٹکے،افغان اوپنرز کا نیا ریکارڈ ،سنچری شامل

  چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کو جھٹکے،افغان اوپنرز کا نیا ریکارڈ ،سنچری شامل۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ افغانستان نے بنگلہ دیش کیلئے دوسرے ون ڈے میچ کی شروعات میں ہی خطرے کی گھنٹی بجادی ہے اور اوپننگ وکٹ پر اپنی کرکٹ تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ چٹا گرام میں…