امپائرسے لڑائی،کھلاڑی کو گالیاں،اشارے،افغانستان کوچ اور کرکٹرپربھاری جرمانے
| | |

امپائرسے لڑائی،کھلاڑی کو گالیاں،اشارے،افغانستان کوچ اور کرکٹرپربھاری جرمانے

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ امپائرسے لڑائی،کھلاڑی کو گالیاں،اشارے،افغانستان کوچ اور کرکٹرپربھاری جرمانے۔آئی سی سی نے افغانستان کرکٹ کوچ اور کرکٹر کو 2 الگ واقعات پر جھگڑنے،گالم گلوچ کرنے پر بھاری جرمانے عائد کردیئے ہیں۔افغانستان کے کھلاڑی اس سے قبل بھی متعددواقعات میں لپیٹ میں ہیں لیکن اس کے غیر ملکی کوچ پر بھی شاید ماحول کا…