میچ فکسنگ الزامات پر شعیب ملک کا براہ راست جواب آگیا،فرنچائز کی بھی پریس ریلیز جاری
| | | | | | |

میچ فکسنگ الزامات پر شعیب ملک کا براہ راست جواب آگیا،فرنچائز کی بھی پریس ریلیز جاری

ڈھاکا،دبئی:کرک اگین رپورٹ میچ فکسنگ الزامات پر شعیب ملک کا براہ راست جواب آگیا،فرنچائز کی بھی پریس ریلیز جاری۔فارچیون باریشال سے اچانک علیحدگی کے بعد تنازعات میں گھرے تجربہ کار پاکستانی کرکٹر شعیب ملک نے میچ فکسنگ میں ملوث ہونے کی سختی سے تردید کی ہے۔ کھلنا ٹائیگرز کے خلاف ملک کے غیر معمولی باؤلنگ…