کیک کے ساتھ مستی،پاکستان کرکٹ ٹیم کی اپنی موج مستی
| | |

کیک کے ساتھ مستی،پاکستان کرکٹ ٹیم کی اپنی موج مستی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہے،سیریز میں خسارہ ہے۔ایسے میں پلیئرزکی مستیاں جاری ہیں۔ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر امام الحق کی سالگرہ مناڈالی۔اس کے لئے کیک لایا گیا،میز سجائی گئی اور مستی کی گئی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا امام الحق کی…