| | |

کیک کے ساتھ مستی،پاکستان کرکٹ ٹیم کی اپنی موج مستی

میلبرن،کرک اگین رپورٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن میں ٹیسٹ میچ کھیلنے والی ہے،سیریز میں خسارہ ہے۔ایسے میں پلیئرزکی مستیاں جاری ہیں۔ٹیم منیجمنٹ نے اوپنر امام الحق کی سالگرہ مناڈالی۔اس کے لئے کیک لایا گیا،میز سجائی گئی اور مستی کی گئی ہے۔

پاکستان آسٹریلیا میں کیسے جیت سکتا ہے،گریک چیپل نے طریقہ بتادیا

امام الحق کی سالگرہ پوری ٹیم نے منائی۔بابر اعظم بھی سامنے تھے۔دیگر کھلاڑیوں نے بھی جم کر شکست کی۔حسن علی نے روایتی فن دکھایا اور شرارتیں کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا میں میلبرن کے مقام پر کھیل رہی ہے۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے شروع ہوگا۔آج سے 2 روزہ پریکٹس میچ کھیلا گیا ہے،اس کی نیوز کیلئے یہاں کلک کریں۔

دو روزہ پریکٹس میچ،رضوان کی ففٹی کے بعد سرفراز بھی جاگ گئے،کیا کردکھایا

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *