سڈنی ٹیسٹ،کھیل کیوں رکا،امپائرزنے شان مسعود سے کیا شرط رکھی،سابق کرکٹرزبرس پڑے
| | |

سڈنی ٹیسٹ،کھیل کیوں رکا،امپائرزنے شان مسعود سے کیا شرط رکھی،سابق کرکٹرزبرس پڑے

سڈنی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی وقت کے مطابق صبح دس پجکر 18 منٹ اور سڈنی میں شام 4 بجکر 18 منٹ تک کورز وکٹ پر موجود تھے اور ہلکی بارش جاری تھی،امپائرز نے دن کے خاتمہ کا اعلان کردیا ہے۔اب میچ کل تیسرے روز شروع ہوگا۔ سڈنی ٹیسٹ،کھیل کیوں رکا،امپائرزنے شان مسعود سے کیا شرط رکھی،سابق…