رضوان نے امپائر کی ہوانکال دی،خوفزدہ کردیا
| | | | | | |

رضوان نے امپائر کی ہوانکال دی،خوفزدہ کردیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ رضوان نے امپائر کی ہوانکال دی،خوفزدہ کردیا۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیں کہ پی ایس ایل 9 میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کے میچ میں رضوان نے امپائر کی ہوا نکال دی۔امپائر ہکابکا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں  کامران غلام کا کیچ فیصل اکرم کی بال پر طیب…