چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی
| | | | | |

چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی

اندور،کرک اگین رپورٹ چمتکار نہ ہوا،بھارت کو 9 وکٹ کی شکست،آسٹریلیا کی واپسی۔بھارت کو ہوم گرائونڈ پر آسٹریلیا کے ہاتھوں بڑی ٹیسٹ شکست۔بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ میں کینگروز نے9 وکٹ کی فتح کے ساتھ 4 میچزکی سیریز ڈراکرنے کی امیدیں باندھ لیں،ساتھ میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی ٹکٹ  بھی قریب ہے۔شکست کے…

کوہلی کا اصرار،احمقانہ ریویو ،لبوشین کی تکرار،بال انسپیکشن،متعدد ڈرامے
| | | | |

کوہلی کا اصرار،احمقانہ ریویو ،لبوشین کی تکرار،بال انسپیکشن،متعدد ڈرامے

اندور،کرک اگین رپورٹ کوہلی کا اصرار،احمقانہ ریویو ،لبوشین کی تکرار،بال انسپیکشن،متعدد ڈرامے۔بھارتی کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی کے اصرار پر ایسا ریویو لیا کہ بیٹر مارنس لبوشین مسکراپڑے۔اندور ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا  صرف 76 رنزکے ہدف کے تعاقب میں  مشکلات میں تھا۔ صفر پر پہلے عثمان خواجہ ٓٓئوٹ ہوئے۔آسٹریلیا پہلے 10 اوورز میں 1 وکٹ…

لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے
| | | | | | | |

لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے

اندور ،کرک اگین رپورٹ لائن کے 8 شکار،بھارت پھر 163 پر باہر،آسٹریلیا جیت سے کتنے رنز دور،جانیئے۔آسٹریلین ٹیم نے بائولنگ کے ساتھ فیلڈنگ میں بھی کلاس دکھائی،اسی وجہ سے وہ میزبان بھارت کو تیسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگ میںن  صرف163  پر ڈھیر کرنے میں کامیاب ہوا۔میچ جیتنے کے لئے اسے اب 76 رنزکا ہدف ملا…

آسٹریلیا،11 رنزکے اندر 6 وکٹیں،اننگ تمام،میچ نکل تو نہیں گیا
| | | |

آسٹریلیا،11 رنزکے اندر 6 وکٹیں،اننگ تمام،میچ نکل تو نہیں گیا

اندور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے 11 رنزکے اندر 6 وکٹیں گنوادیں۔اندور ٹیسٹ کے دوسرے روز 100 سے زائد رنزکی سبقت کا لیڈ خواب میں مل گیا ہے۔اندور میں کھیلے جارہے بارڈر،گاواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے 156 رنز4 وکٹ سے اننگ شروع کی تو186 تک اسکور چلاگیا،یہاں مزید کم سے کم…

اندور پچ تباہ کن قرار،بھارت کے 100 سے پہلے 8 آئوٹ، 33 اوورز میں ڈھیر،میڈیا کے سفاک تبصرے
| | | | |

اندور پچ تباہ کن قرار،بھارت کے 100 سے پہلے 8 آئوٹ، 33 اوورز میں ڈھیر،میڈیا کے سفاک تبصرے

اندور،کرک اگین رپورٹ اندور پچ تباہ کن قرار،بھارت کے 100 سے پہلے 8 آئوٹ،آگے کیا ہوا،پوری ٹیم 109 پر فارغ۔33 اوورز اور 2 بالز کی اننگ ہوئی۔میڈیا کے سفاک تبصرے۔بھارتی پچ پہلے ہی روز پہلے ہی گھنٹے میں آئی سی سی ریڈار میں آگئی۔بھارت کی ایک نہیں متعدد وکٹیں گریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق میچ شروع…