محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،کائونٹی معاہدہ محدود،مکی آرتھر نے عامر کی دلی خواہش بتادی

محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،کائونٹی معاہدہ محدود،مکی آرتھر نے عامر کی دلی خواہش بتادی

لندن،کرک اگین رپورٹ محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی،کائونٹی معاہدہ محدود،مکی آرتھر نے عامر کی دلی خواہش بتادی۔کرکٹ کی تازہ ترین خبریں یہ ہیںکہ جیسا کہ گزشتہ روز یہ نیوز بریک ہوئی تھی کہ پاکستان کرکٹ میں ایک اور یوٹرن ہونے والا ہے اور وہ ہوگیا ہے۔لیفٹ ہینڈ پیسر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ…