انٹر ریجن انڈر 13 اور 16 کے فائنلز کا اعلان
| | |

انٹر ریجن انڈر 13 اور 16 کے فائنلز کا اعلان

  لاہور،کرک اگین رپورٹ   انٹرریجن انڈر13 اورانڈر16 ون ڈے ٹورنامنٹس کے فائنل ۔ لاہور سے پی سی بی میڈیا ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرریجن انڈر 13۔ اور انٹر ریجن انڈر 16کرکٹ ٹورنامنٹس کے فائنل کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی انٹر ریجن انڈر13 فائنل 5 مئی کو لاہور…