بابر اعظم پر الزامات،پی سی بی کا جواب ،فاکس سپورٹس کا رد عمل،پاکستان اور بھارت کو شکست،مزید خبریں
| | | | |

بابر اعظم پر الزامات،پی سی بی کا جواب ،فاکس سپورٹس کا رد عمل،پاکستان اور بھارت کو شکست،مزید خبریں

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی ویمنز انڈر19 ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت  ناکام۔پاکستان کو شکست۔بھارت ویسٹ انڈیز سے ہارگیا لیکن پاکستانی ٹیم انگلینڈ سے  53 رنز سے ہاری۔بھارتی انڈر19 ٹیم ویسٹ انڈیز سے 77 رنز سے ہارگئی۔پاکستان نے 153 رنزکے جواب میں 5 وکٹ پر 103 اسکور بنائے لیکن بھارتی ٹیم اپنی حریف …