روہت شرما کا مذاق اڑنا شروع،خاتون فین ناراض،اہم خبریں
| | | |

روہت شرما کا مذاق اڑنا شروع،خاتون فین ناراض،اہم خبریں

دبئی،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں مسلسل دوسری شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرماکے اس دعوے پر کہ  تسلی رکھی،اب بھی پاک،بھارت فائنل ہوسکتا ہے۔بھارت میں خوب شور ہے،اس لئے کہ بھارتیوں کی بڑی تعداد نے اسے جھوٹی تسلی دینا کہا ہے اور یہ بھی کہ جس کپتان کو یہ تک علم…