جوئے روٹ کے جواب سے بھی قہقہے،باورچی اورٹیم سلیکشن کا بتادیا،گیم پلان بھی آشکار
| | | | | |

جوئے روٹ کے جواب سے بھی قہقہے،باورچی اورٹیم سلیکشن کا بتادیا،گیم پلان بھی آشکار

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کھلاڑی جوئے روٹ نے کہا ہےکہ ہر سیریز اہم ہوتی ہے۔،ٹیسٹ سیریز خاص ہوتی ہے،چاہے اس کا تعلق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن سے ہویا نہ ہو۔ہم یہاں جیتنے کے لئے آئے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ایک بار پھر قہقہے لگ گئے،جب ان سے باورچی اور ٹیم پلان کے بارے میں پوچھا…