شعیب بشیر ہیرو،ویسٹ انڈیز ٹھس،انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ بھی لے گیا
| | | | |

شعیب بشیر ہیرو،ویسٹ انڈیز ٹھس،انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ بھی لے گیا

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ شعیب بشیر ہیرو،ویسٹ انڈیز ٹھس،انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ بھی لے گیا۔شعیب بشیر کی تباہ کن بائولنگ۔انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو دبوچ لیا۔ٹرینٹ برج ٹیسٹ بھی چوتھے روز انگلینڈ  کی 241 رنزکی جیت پر ختم ہوگیا ہے۔مہمان ٹیم 385 رنزکے تعاقب میں36.1 اوورز ہی جم سکی اور 143 رنزپر پویلین لوٹ گئی۔ کریگ…