ورلڈچیمپئن انگلینڈ رنزکا پہاڑ کھڑا کرکے بھی دب گیا،پروٹیز کی دوسری جیت،سیریز بھی لے اڑے
| | |

ورلڈچیمپئن انگلینڈ رنزکا پہاڑ کھڑا کرکے بھی دب گیا،پروٹیز کی دوسری جیت،سیریز بھی لے اڑے

بلوم فائونٹین،کرک اگین رپورٹ Getty Images ورلڈچیمپئن انگلینڈ رنزکا پہاڑ کھڑا کرکے بھی دب گیا،پروٹیز کی دوسری جیت،سیریز بھی لے اڑے۔ایک روزہ کرکٹ بدل گئی۔ورلڈکپ میں براہ راست داخلہ کا جنون،باہر ہونے کے خوف نے پروٹیز میں بجلی بھردی۔عالمی چیمپئن انگلینڈ رنزکے پہاڑ بنانے کے بعد اسی میں دب گیا۔جنوبی افریقا نے اس سے بلند…