انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،دیگر شیڈول
| | | | |

انگلش ٹیم کی پاکستان آمد،دیگر شیڈول

    پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سات ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 20 ستمبر کو کراچی سے ہوگا۔ سیریز میں شرکت کے لیے مہمان اسکواڈ 15 ستمبر کو کراچی پہنچے گا۔سیریز کے ابتدائی چار میچز 20،22،23 اور 25 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گےجبکہ 28، 30 ستمبر…

ایشیا کپ شکست کا غم غلط،انگلش ٹیم کی پاکستان کے لئے تیاریاں،شیڈول
| | | | | |

ایشیا کپ شکست کا غم غلط،انگلش ٹیم کی پاکستان کے لئے تیاریاں،شیڈول

لندن،کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ شکست کا غم غلط،انگلش ٹیم کی پاکستان کے لئے تیاریاں،شیڈول۔ایشیا کپ کی شکست کا غم ابھی تازہ ہے،اسے غلط کرنے انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان کے لئےا ڑان بھرنے کی تیاری میں ہے۔دونوں بورڈز نے ٹیم کے پاکستان اترنے کی تیاریاں فائنل کرلی ہیں۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن پوری طرح اس…

انگلینڈ کا دورہ پاکستان،کپتان جوس بٹلر شامل،5 نئے کھلاڑی،معین علی پھر بھی کپتانی کریں گے
| | | | |

انگلینڈ کا دورہ پاکستان،کپتان جوس بٹلر شامل،5 نئے کھلاڑی،معین علی پھر بھی کپتانی کریں گے

لندن،کرک اگین رپورٹ آخرکار میڈیا رپورٹس درست نکلیں،جیسن رائے ڈراپ ہوگئے۔انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان اور ورلڈٹی 20 کپ کے لئے اپنے اسکواڈز کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔ اعلیٰ ترین کارکردگی پر فل سالٹ کو دونوں اسکواڈز کا جزو بنایا گیا ہے جو پاکستان میں کھیلیں گے اور آسٹریلیا کے ٹی 20و رلڈ کپ…

انگلینڈ کادورہ پاکستان،جارڈن کاکس سمیت متعدد نئے نام،ورلڈ ٹی 20 کے لئے تگڑا اسکواڈ
| | | | |

انگلینڈ کادورہ پاکستان،جارڈن کاکس سمیت متعدد نئے نام،ورلڈ ٹی 20 کے لئے تگڑا اسکواڈ

  لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلش اسکواڈ میں جارڈن کاکس آگئے ہیں۔اس کے ساتھ ہی 2 اور نئے نام بھی تیار ہیں۔پاکستان میں 7 ٹی 20 میچزکے لئے 19 کھلاڑی آرہے ہیں۔ جارڈن کاکس ہنڈریڈ  سے انگلش ٹیم میں منتخب ہونے والے پہلے کھلاڑی ہیں اور انہیں دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ…

دورہ پاکستان،جیسن رائے انگلش ٹیم سے ڈراپ،مزید تفصیلات
| | | | |

دورہ پاکستان،جیسن رائے انگلش ٹیم سے ڈراپ،مزید تفصیلات

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان سے ایک اہم نام فارغ،انگلش سلیکٹرز نے معروف کھلاڑی،پی ایس ایل کے لئے پاکستان آنے والے جیسن رائے کو اپنے اسکواڈ سے نکال دیا ہے۔وہ اس ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی انگلش ٹیم کا حصہ نہیں ہونگے،ساتھ میں ان کو ٹی 20 ورلڈکپ کے لئے بھی قابل غور نہیں…

دورہ پاکستان،انگلینڈ نے پاکستانی کو کپتان بنادیا،اہم نام باہر،ایلکس ہیلز کی آخری قسمت
| | |

دورہ پاکستان،انگلینڈ نے پاکستانی کو کپتان بنادیا،اہم نام باہر،ایلکس ہیلز کی آخری قسمت

لندن،کرک اگین رپورٹ دورہ پاکستان کے لئے انگلینڈ نے پاکستانی نژاد کرکٹر کو اپنا کپتان بنادیا،رسمی اعلان باقی ہے،اس کے ساتھ ہی متعدد سینئرز نے پاکستانی دورے سے معذرت کرلی ہے۔یوں اگلے ماہ کے وسط میں پاکستان آنے والی محدود اوورز انگلش ٹیم میں کئی نئے نام سامنے آئیں گے،اس کے ساتھ ہی ٹیم سےا…