دورہ پاکستان ،ناصرحسین کا منفرد جواب،گاور کا پیارا انداز،فینز بھی راضی
| | | | | |

دورہ پاکستان ،ناصرحسین کا منفرد جواب،گاور کا پیارا انداز،فینز بھی راضی

    کراچی،کرک اگین رپورٹ   پاکستان کا دورہ اچھا رہا،جواب میں شکریہ بولنا مذاق سے کم نہ ہوگا،اس لئے کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے۔یہاں کے لوگ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر حسین کہتے ہیں کہ اتنا اچھا استقبال ہوا،اتنی پیاری مہمان نوازی کی گئی اور شاندار کرکٹ بھی ملی۔اس سب کے…

بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا
| | | | | | |

بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا

کراچی،کرک اگین رپورٹ بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتان کے طور پر ہم بھی مایوس کن ہیں۔ہم  تھوڑا بد قسمت بھی رہے ہیں کہ نئے لڑکے کھلائے۔میچ جیت نہیں سکے۔میں کپتانی سے انجوائے کرتا ہوں۔کپتانی اعزاز کی…

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان
| | | | | | | | |

پاکستان ایشیا کا بد ترین ٹیسٹ پرفارمر کیسے ،بین سٹوکس خوش،پھر آنے کا اعلان

کراچی،کرک  اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی…

وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں  کلین سویپ،بابر اعظم برہم
| | | | | |

وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں کلین سویپ،بابر اعظم برہم

کراچی،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ نے پاکستان کو کلین سویپ کردیا ہے۔نیشنل بنک ایرینا میں کھیلے گئے سیریزکے تیسرے ٹیسٹ میں مسلسل شکست کے بعد بابر اعظم الیون وائٹ واش ہوئی ہے۔پاکستان کی 67 سالہ تاریخ میں پہلی بار قومی ٹیم اپنے ہوم گرائونڈز میں کسی بھی ٹیم کے خلاف اس ہزیمت سے دوچار ہوئی۔انگلینڈ ایساکرنے…

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب
| | | | | |

انگلینڈکی بڑی برتری کے خواب چکنا چور،پاکستان کا 579 رنز کے ساتھ مستحکم جواب

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے اختتامی بیٹرز نے بھی انگلش ٹیم کو بے بس کردیا،اس کی بڑی برتری کی امدیں تمام ہوئیں۔خواب بکھر کر رہ گئے۔جوابی اننگ میں انگلینڈ کا ایک کھلاڑی 1 پر آئوٹ ہوگیا۔ پاکستان کے آخری بیٹرز نے چوتھے روز کا پہلا گھنٹہ کامیابی سے گزارا،بلکہ اس سے بھ زیادہ وقت کھیلا۔میزبان…

انگلینڈ کا سپر ریکارڈ ٹوٹل کا پلان،پاکستان کوجرمانے،پوائنٹس کٹوتی کا خطرہ
| | | | | | |

انگلینڈ کا سپر ریکارڈ ٹوٹل کا پلان،پاکستان کوجرمانے،پوائنٹس کٹوتی کا خطرہ

عمران عثمانی،کرک اگین رپورٹ Getty Images نئی پچ اور نئی بال کے سامنے 17 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر رنزکے انبار پہلے ہی روز لگانے والی انگلش ٹیم جمعہ کو دوسرے دن کسی نئے مگر ریکارڈ سے پر مشن پر ہے۔انگلش ٹیم وہ کرنا چہ رہی ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں پہلے کبھی نہیں…

دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن
| | | | |

دھیان سے سونا،صبح اٹھیں تو میچ ملتوی مل سکتا ،نئی ڈیڈ لائن

    راولپنڈی ،لندن،کرک اگین رپورٹ اعلان جمعرات کی صبح ساڑھے 7 بجے ہوگا     وہ کرکٹ فینز جو جمعرات یکم دسمبر کو پاکستان انگلینڈ کے پہلے ٹیسٹ کے شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں،ان کے لئے سکون والی زیادہ نیوز نہیں ہے۔وہ بدھ کی رات جب سونے کے لئے لیٹیں اور خاص کر…

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم
| | | | |

ٹرافی رونمائی ملتوی،اپنے باورچی کے باوجود انگلش ٹیم بد ہضمی کا شکار، بین سٹوکس محروم

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ انگلش کرکٹ ٹیم اپنا باورچی لانے کے باوجود بد ہضمی کا شکار ہوگئی ہے۔میچ شروع ہونے سے ایک روز قبل اسکواڈ کے اکثریتی ممبرز کا پیٹ خراب ہوگیا ہے۔ہوٹل رومز میں دوڑیں لگی ہیں۔ آج بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صرف 5 کھلاڑی پریکٹس کے لئے آئے ہیں۔اہم ترین اور خطرناک…

پاکستان انگلینڈ سیریز،اسٹیڈیم سے پتھرائو،نعرے بازی،سالوں بعد آج بھی خطرہ
| | | | |

پاکستان انگلینڈ سیریز،اسٹیڈیم سے پتھرائو،نعرے بازی،سالوں بعد آج بھی خطرہ

لندن،راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آج پاکستان میں انگلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز ایک ایسے ماحول میں ہونے جارہی ہے،جب ملک میں بہت بڑی تقسیم موجود ہے اور یہ اتنی خطرناک ہے کہ ایک چنگاری سارے گلستاں کو آگ لگاسکتی ہے۔پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا ،اب فضا تو وہی ہے جو 29…

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ تاریخ کے دلچسپ،انوکھے اور منفرد ریکارڈز،مکمل جائزہ
| | | | | |

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ تاریخ کے دلچسپ،انوکھے اور منفرد ریکارڈز،مکمل جائزہ

  عمران عثمانی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 66 برس کی ٹیسٹ تاریخ کے 86 میچز ہوئے ہیں۔انگلینڈ کو 26 فتوحات کے ساتھ سبقت ہے۔پاکستان کو 21 میں کامیابی ملی ہے۔39 میچز ڈرا ہوئے ہیں۔پاکستان نے 8 سیریز جیتی ہیں۔پاکستان نے 3 سیریز اپنے ملک میں 2 سیریز متحدہ عرب امارات اور 3 ہی انگلینڈ…

انگلش کپتان کا بڑا اعلان،ڈیوڈ وارنر کی شرطیہ ریٹائرمنٹ،مایوس کن تماشائی،اہم خبریں
| | | | | | |

انگلش کپتان کا بڑا اعلان،ڈیوڈ وارنر کی شرطیہ ریٹائرمنٹ،مایوس کن تماشائی،اہم خبریں

انگلینڈ کےکپتان بین سٹوکس نے اپنی میچ فیس سیلاب متاثرین کےنام کردی ہے۔انہوں نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں 17 سال بعد آنا خوشگوار ہے۔یہاں سب کچھ ٹھیک ہے۔کرکٹ واپسی پر خوشی ہے۔میں اس پوری سیریز کی میچ فیس پاکستان کے فنڈرز میں منتقل کردوں گا۔ پاکستان اور انگلش ٹیموں نے راولپنڈی میں پریکٹس…

پاکستان میں کیسے جیتنا ہے،انگلش ہیڈکوچ کی خفیہ پلاننگ سامنے آگئی
| | | | | |

پاکستان میں کیسے جیتنا ہے،انگلش ہیڈکوچ کی خفیہ پلاننگ سامنے آگئی

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں کیسے جیتنا ہے،انگلش ہیڈکوچ کی خفیہ پلاننگ سامنے آگئی۔انگلینڈکرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ برینڈن میک کولم کہتے ہیں کہ پاکستان میں کیسے کھیلنا اور جیتنا ہے،اس کی تیاری کرلی گئی ہے۔پلاننگ بھی ہے اور حکمت عملی بھی،بس اب یہ دیکھنا ہے کہ ہم نے جیتنا کیسے ہے۔اس کے لئے پلیئرزکوبتادیا گیا…