| | | | | |

دورہ پاکستان ،ناصرحسین کا منفرد جواب،گاور کا پیارا انداز،فینز بھی راضی

 

 

کراچی،کرک اگین رپورٹ

 

پاکستان کا دورہ اچھا رہا،جواب میں شکریہ بولنا مذاق سے کم نہ ہوگا،اس لئے کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے۔یہاں کے لوگ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔

ناصر حسین کہتے ہیں کہ اتنا اچھا استقبال ہوا،اتنی پیاری مہمان نوازی کی گئی اور شاندار کرکٹ بھی ملی۔اس سب کے لئے آنے کا شکریہ اور جوابی تھینک یو کی کوئی مکمل بات نہیں ہے۔سادہ سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ کا ایک پیار کرنے والا ملک ہے اور اچھی کرکٹ کے ساتھ اچھی اپوزیشن ٹیم ہے۔اس لئے یہاں آنا اچھالگا۔

انگلش کرکٹ فینز کی تنظیم بارمی آرمی نے بھی خوشی ظاہر کی ہے اور شاندار خیال رکھنے پر مبارکباد دی ہے۔

ادھر ڈیوڈ گاور کی ایک بچی کو آٹوگراف دیتے تصویر وائرل ہوئی ہے۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *